: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میونخ،10مئی(ایجنسی) جنوبی شہر میونخ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق پولیس عینی شاہدوں کے ان بیانات کا جائزہ لے
رہی ہے کہ جن میں دعوی کیا تھا کہ "حملہ آور کارروائی کے دوران نعرے بلند کر رہا تھا۔" میونخ شہر اور بالخصوص اس کے ریلوے اسٹیشن کو سال کے آغاز سے ہی دہشت گرد حملوں کی دھمکیوں کا سامنا رہا جس کی وجہ سے پولیس نے شہر کا بڑا ریلوے اسٹیشن بند کر دیا تھا۔